اسلام آباد، خیبرپختونخوا سمیت مختلف علاقوں میں بارش اور شدید ژالہ باری

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، خیبرپختونخوا سمیت دیگر علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری ہوئی جس سے کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا۔

اسلام آباد سمیت پنجاب کے دیگر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز اور آہستہ بارش کا سلسلہ جاری رہا جو 3 سے 4 روز تک جاری رہے گا۔ مختلف علاقوں میں بارش کے ساتھ ژالہ باری بھی ہوئی جس کے باعث گندم کی فصل کو نقصان پہنچا۔

خیبر پختونخوا کے بھی مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق حکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعہ تک اسلام آباد، سندھ، پنجاب، بلوچستان، خیبر پختو نخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے اکثر علاقوں میں تیزبارش کا امکان ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں