سیلاب متاثرین کی بحالی اور تعمیر نو میں پاکستان کی مدد کریں گے:امریکی سفیر

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہےگذشتہ سال پاکستان میں آنے والے سیلاب کے بعد عالمی برادری نے پاکستان کی ہرممکن مدد کی۔ انہوں نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی اور تعمیر نو میں امریکا پاکستان کی ہرممکن مدد جاری رکھے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی سفیر نے کہا کہ پاکستان میں سیلاب کے بعد فوری ریلیف آپریشن شروع کیا۔ تمام ملاک نے ریلیف سرگرمیوں میں تعاون کیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں