پاکستان سعودی عرب اور پوری مسلم دنیا کے لیے اہم ترین ملک ہے: سعودی سفیر

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے کہا ہے کہ ان کا ملک سنہ 1947ء میں قیام پاکستان کے بعد سے ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔

اسلام آباد میں سعودی سفارت خانے میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعودی عرب اسلامی ممالک بالخصوص پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات پر خصوصی توجہ دیتا ہے کیونکہ یہ مملکت کے لیے اہم ترین اسلامی ممالک میں سے ایک ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں