وزیراعظم شہباز شریف کی شیخ منصوربن زایدآل نہیان کو مبارک باد

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

وزیراعظم محمدشہباز شریف نے شیخ منصور بن زاید آل نہیان کومتحدہ عرب امارات کا نائب صدرمقرر ہونے پر پاکستان کے عوام اورحکومت کی جانب سے دلی مبارک باد پیش کی ہے۔

جمعرات کو ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے شیخ منصور بن زاید آل نہیان کو مبارک باد دیتے ہوئے دعا کی کہ ان کا تقرر متحدہ عرب امارات اور اس کے عوام کےلیے کامیابی اورخوش حالی کا نیا باب ثابت ہو۔

مقبول خبریں اہم خبریں