وزیر اعظم کے معاون خصوصی فہد حسین اپنے عہدے سے مستعفی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کے معاون خصوصی فہد حسین اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔

منگل کے روز اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر فہد حسین نے لکھا کہ "میں بطور معاون خصوصی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے رہا ہوں۔ میں وزیر اعظم شہباز کا شکرگزار ہوں کہ انہوں نے مجھے موقع دیا۔"

فہد حسین نے مزید لکھا کہ میں نے اپنی آنکھوں سے وزیر اعظم کو انتہائی کٹھن حالات میں کام کرتے ہوئے دیکھا۔ جس طرح معاملات سے انہوں نے نپٹا کوئی بھی ان حلاات میں ان سے بہتر کام نہیں کر سکتا تھا۔"

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں