بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے بھارت روانہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے جمعرات کو کراچی سے بھارت روانہ ہو گئے۔

دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ بھارت کے شہر گوا میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔\

ایس سی او کے وزرائے خارجہ کی کونسل میں شرکت کی دعوت انہیں بھارتی وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے دی ہے جو ایس سی او کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے موجودہ سربراہ ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں