جسٹس مسرت ہلالی چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے خاتون جج جسٹس مسرت ہلالی کی بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔

ایوان صدر کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری بیان کے مطابق محترمہ جسٹس مسرت ہلالی اس سے قبل پشاور ہائیکورٹ میں بطور قائم مقام چیف جسٹس کی ذمہ داریاں ادا کر رہی تھی۔

بیان میں مزید بتایا گیا کہ صدر مملکت نے چیف جسٹس کی تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 175 اے 13 کے تحت دی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں