لندن: برطانوی انتظامیہ نے نواز شریف کی رہائش گاہ کے قریب احتجاج پر پابندی لگا دی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

لندن پولیس نے نواز شریف کے گھر ایون فیلڈ اور ملحقہ شاہراہوں پر سیاسی احتجاج منعقد کرنے پر پابندی لگا دی۔

پاکستان تحریک انصاف [پی ٹی آئی] کے چئیرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف لندن میں تحریک انصاف کے حامیوں نے ایون فیلڈ پر احتجاج کیا جس کے سبب رہائشیوں کا جینا دو بھر ہو گیا۔

لندن انتظامیہ نے ایسی صورتحال سے نمٹنے کے لئے 11 مئی کی شب تک تمام احتجاج پر پابندی لگا دی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں