انٹر بینک ڈالر پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار 299 روپے کا ہو گیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر آج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر دو دن کے دوران 14 روپے مہنگا ہونے کے بعد 299 روپے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 290 روپے 22 پیسے پر بند ہوا تھا۔


اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 383پوائنٹس کے اضافے سے 41 ہزار 458 پر آ گیا ہے۔

گزشتہ روز 100 انڈیکس 41 ہزار 74 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

مقبول خبریں اہم خبریں