ہنگو: گیس پلانٹ پر حملے میں چھ سکیورٹی اہلکار جاں بحق

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

خیبر پختونخوا کے علاقے ہنگو میں گیس اور تیل کی پیداوار کے ایک پلانٹ پر حملے کے نتیجے میں چار پولیس اہلکار اور دو نجی گارڈ جاں بحق ہو گئے۔

مقامی پولیس عہدیدار نے خبر رساں ایجنسی رائیٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نجی گیس کمپنی مول کے پلانٹ پر تقریبا 50 شدت پسندوں نے حملہ کر دیا۔

Advertisement

ابھی تک کسی مسلح تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

حملے کے بعد علاقے کی ناکہ بندی کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں