گوجرنوالہ :پرویزالہی کے ترجمان اقبال چودھری سیشن عدالت سے گرفتار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

پاکستان تحریک انصاف [پی ٹی آئی] کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہی کے ترجمان اقبال چودھری کو عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق چوہدری پرویز الہی کے ترجمان اقبال چوہدری سابق وزیراعلیٰ کی عدالت میں پیشی کے سلسلے میں سیشن کورٹ پہنچے تھے۔

پولیس نے اقبال چوہدری کو سیشن کورٹ کے احاطے سے گرفتار کیا۔

یاد رہے کہ پی ٹی آئی کے صدر چودھری پرویز الہی کو یکم جون کو لاہور سے گرفتار کیا گیا تھا۔ پرویز الہی کے خلاف ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کا کیس ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں