سعودی وزیر حج شیخ توفیق کی پاکستانی وزیر مذہبی امور طلحہ محمود سے ملاقات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کے وزیر حج وعمرہ شیخ توفیق بن فوزان نے پاکستان کے وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہٰ محمود سے پیر کو ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود نے سعودی وزارت حج کی جانب سے حجاج کرام کیلئے کئے گئے انتظامات کو سراہا اور انہوں نے سعودی وزیر کو حج کے بعد دورہ پاکستان کی دعوت دی۔

سعودی وزیر حج شیخ توفیق بن فوزان نے وزیر مذہبی امور کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور انہوں نے پاکستان سے محبت کا اظہار کیا اور جلد پاکستان کا دورہ کرنے کا عندیہ بھی دیا۔

وزیر حج شیخ توفیق بن فوزان کی پاکستانی وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود سے ملاقات
وزیر حج شیخ توفیق بن فوزان کی پاکستانی وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود سے ملاقات
مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں