گلگت بلتستان اسمبلی میں پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے حاجی گلبر وزیر اعلیٰ منتخب

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

پاکستان تحریک انصاف [پی ٹی آئی] فارورڈ بلاک سے تعلق رکھنے والے حاجی گلبر خان نئے وزیرِ اعلی گلگت بلتستان منتخب ہو گئے۔

19 اراکین اسمبلی نے کھڑے ہو کر حاجی گلبر کی حمایت کی۔ ایوان میں پی ٹی آئی فارورڈ گروپ کے 12، ن لیگ کے 3، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کے ایک ایک رکن اسمبلی نے انہیں ووٹ دیا۔

حاجی گلبر خان کا تعلق گلگت بلتستان کے ضلع دیامر سے ہے۔ حاجی گلبر خان 2020 کے انتخابات میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر کامیاب ہوئے اور وزیرِ صحت رہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں