خیبر: باڑہ بازار پولیس سٹیشن کے قریب دھماکا، دس افراد زخمی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں ایک دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے۔

دھماکے کا نشانہ بننے والے کمپاؤنڈ میں باڑہ تھانہ اور حساس اداروں کے دفاتر واقع ہیں۔ حملے کے بعد سیکیورٹی ٹیمیں جوابی کارروائی کے لیے داخل ہوگئیں اور دونوں جانب سے شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

دھماکے کے زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ علاقے کو گھیرے میں لے کر کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں