کے ایس ریلیف کی پاکستان اور سوڈان میں غذائی امداد کی تقسیم

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات (کے ایس ریلیف) نے پاکستان اور سوڈان میں مزید غذائی امداد تقسیم کی۔

کے ایس ریلیف نے پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں خوراک کے 855 تھیلے فراہم کیے جن سے تقریباً 6000 افراد کو مدد ملے گی۔

یہ پروگرام، کے ایس ریلیف کے پاکستان میں شروع کردہ دیگر امدادی منصوبوں کا حصہ ہے جس کا مقصد غذائی تحفظ اور سیلاب زدگان کی امداد کرنا ہے۔

کے ایس ریلیف نے سوڈان میں 8.5 ٹن کی اضافی غذائی امداد تقسیم کی جس سے 763 افراد کو مدد ملے گی۔

یہ مملکت کی طرف سے کے ایس ریلیف کے ذریعے ضرورت مند افراد کی امداد کے لیے شروع کیے گئے کئی اقدامات میں سے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں