حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اعلان

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اعلان کر دیا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرول کی قیمت میں 19 روپے 95 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی قیمت 272 روپے 95 پیسے تک پہنچ گئی۔

اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاکہ آئی ایم ایف کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کرنا پڑا، دوسری جانب عالمی منڈی میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھی ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں