وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء سرکاری دورے پر عراق پہنچ گئے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ عراقی ہم منصب کی خصوصی دعوت پر 4 روزہ دورے کیلئے عراق پہنچ گئے۔

رانا ثناء اللہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ 'ایکس' پر ایک پوسٹ کے مطابق وزیر داخلہ کے ہمرہ علما کا ایک وفد بھی عراق گیا ہے۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ دورے کے دوران پاکستان سے جانے والے زائرین کو درپیش مسائل بالخصوص ویزا کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

اپنے دورے کے دوران وزیر داخلہ عراقی صدر، وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سے ملاقات کریں گے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں