پاکستان میں سعودی سفیرنواف بن سعید المالکی کی وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے جمعرات کو وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات کی۔

دفتر خارجہ کے مطابق سفیر نے وزیر خارجہ کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور سعودی قیادت کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات، تجارت اور سرمایہ کاری پر خصوصی توجہ مرکوز کی گئی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں