بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کنونشن کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت کا آغاز

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کنونشن کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان پاکستان چین اقتصادی راہداری فعال ہوگئی ہے۔

پاکستان کی نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن [این ایل سی] نے چین کی معروف کمپنی سیوا لاجسٹکس کے ساتھ اشتراک سے پہلی بار اقوام متحدہ کے بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کنونشن کے تحت سامان کی سرحد پار نقل وحمل کا آغاز ہوگیا۔

منصوبے کے تحت خشکی میں گھری وسطی ایشیائی ریاستوں سے رابطہ قائم کرنے کے لیے ایک مؤثر اور محفوظ زمینی راستے کی بھی فراہم ہو گی۔

یہ سرحدوں پر کسٹم کے آسان اور مربوط طریقہ کار کی بدولت ٹی آئی آر سامان کی سرحد پار ترسیل کے لیے تیز تر اور زیادہ محفوظ ذریعہ ہے ۔ اس پراجیکٹ کے ذریعے سے وقت اور لاگت میں کمی لا کر کاروبار کرنے میں آسانی پیدا ہوگی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں