انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا، 303 روپے 25 پیسے کا ہو گیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

پاکستان کی انٹربینک ٹریڈنگ میں روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مزید کمزور ہو گیا ۔

آج کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 303 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 318 روپے تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

اس کے علاوہ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا آغاز ہوا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 39 پوائنٹس کم ہو نے کے بعد 46 ہزار 731 پر آ گیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں