آڈیو لیکس کمیشن کیس: عدالتی بینچ پر سابق حکومت کے اعتراضات مسترد

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ [پی ڈی ایم] کی سابق حکومت کی جانب سے عدالت کے جج صاحبان پر آڈیو لیکس کمیشن کے کیس میں اعتراضات کو عدلیہ پر حملہ قرار دیا ہے۔

شہباز شریف حکومت کی جانب سے بینچ میں شامل تین ججوں پر اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے چھ جون کو محفوظ کئے گئے فیصلے کا مختصر حصہ سنایا ہے۔

عدالت کا فیصلہ جسٹس اعجاز الاحسن نے پڑھ کر سنایا۔

شہباز حکومت نے چیف جسٹس، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر پر اعتراضات کیے تھے۔ حکومت نے مفادات کے ٹکرائو پر تینوں ججز کی بینچ سے علیحدگی کے لیے متفرق درخواست دائر کی تھی۔

مقبول خبریں اہم خبریں