کوئٹہ: سریاب روڈ پر دستی بم دھماکہ، 2 افراد زخمی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

کوئٹہ کی سریاب روڈ پر دستی بم کے حملے میں 2 افراد زخمی ہو گئے۔

نامعلوم افراد نے سریاب روڈ پر دستی بم پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔

کوئٹہ پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، حملہ آوروں کیخلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں