سعودی نائب وزیر خارجہ کی پاکستانی سفیر سے ملاقات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

سعودی عرب کے نائب وزیر برائے خارجہ امور انجینئر ولید بن عبدالکریم الخریجی نے ریاض میں پاکستان میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق سے ملاقات کی۔

وزارت خارجہ کے دفتر میں ہونے والی اس ملاقات میں دونوں عہدیداروں نے برادر ممالک کے درمیان موجود تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔

ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں