کرکٹ ورلڈ کپ کا سب سے بڑا مقابلہ، انڈیا 191 رنز کے تعاقب میں

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے سب سے بڑے مقابلے میں پاکستان اور انڈیا کا میچ احمد باد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں جاری ہے۔

میچ کے دوران بھارتی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

پاکستان ٹیم 42 اوورز میں 191 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر محمد رضوان نے 50 اور 49 رنز سکور کئے۔

بھارتی بائولرز میں جسپریت بھمرا نے 19 رنز دے کر دو وکٹیں لی جبکہ کلدیپ یادو 35 رنز دے کر دو وکٹس لینے میں کامیاب رہے۔

بھارت نے اپنی بیٹنگ اننگز کے دوران 11 اوورز میں دو وکٹ کے نقصان پر 81 سکور بنا لیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں