غزہ کے ہسپتال پر بمباری دیکھ کر دہشت زدہ ہوں: ملالہ یوسفزئی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالی یوسفزئی نے غزہ کے الاہلی ہسپتال پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں سینکڑوں اموات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔

Advertisement

ملالہ نے ایکس پر اپنے پیغام میں لکھا: ’میں غزہ میں الاہلی ہسپتال پر بمباری دیکھ کر دہشت زدہ ہوں اور اس کی واضح الفاظ میں مذمت کرتی ہوں۔ میں اسرائیلی حکومت پر زور دیتی ہوں کہ وہ غزہ میں انسانی امداد کی اجازت دے اور جنگ بندی کے مطالبے کا اعادہ کرے۔‘

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں