پاک فوج نے دو ریٹائرڈ افسران کو قید بامشقت کی سزا سنا دی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

پاک فوج نے دو ریٹائرڈ افسران کو 12 اور 14 سال کی قید بامشقت کی سزا سنا دی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر (ر) عادل فاروق راجا اور کیپٹن (ر) حیدر رضا مہدی کو بالترتیب 14 اور 12 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے۔

دونوں ریٹائرڈ افسران کو فوجی اہل کاروں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے ذریعے سزا سنائی گئی۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق سزا کے تحت 21 نومبر 2023ء سے دونوں ریٹائرڈ افسران کے رینک بھی ضبط کرلیے گئے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں