آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکا روانہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

پاکستان فوج کے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے دورے پر امریکا روانہ ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ آرمی چیف امریکا کے اعلیٰ فوجی اور دیگر سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

مقبول خبریں اہم خبریں