پاکستان: پیٹرول کی قیمت میں آٹھ روپے کمی، ڈیزل کی قیمت برقرار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

حکومت پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا تعین کرتے ہوئے پیٹرول میں آٹھ روپے کمی اور ڈیزل کی قیمت کو برقرار رکھا ہے۔

وزارت خزانہ کے ایکس اکائونٹ پر جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق حکومت نے آئندہ 15 دنوں کے لیے پیٹرول کی قیمت کر دی ہے جس کے باقی دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بشمول ڈیزل برقرار رکھی گئی ہیں۔

حالیہ کمی کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 259.34 پیسے ہوجائے گی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں