سعودی عرب اور پاکستان کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب اور پاکستان کی بری افواج کی مشترکہ مشقیں کا آغاز ہو گیا جن میں شرکت کے لیے سعودی جوان لاہور پہنچ چکے ہیں۔

مسلح افواج میں لڑائی کے تجربے کے تبادلے کی یہ مشقیں 45 دن تک جاری رہیں گی۔

عہدیداران کے مطابق ان مشقوں کے دوران دونوں ممالک کی افواج ٹیکٹکل منیوورز، جنگ کے حربوں اور انٹیلی جنس اکٹھی کرنے جیسی اہم سرگرمیوں کی ٹریننگ کریں گے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں