یو اے ای نے دو ارب ڈالر کا قرضہ مزید ایک سال کے لیے رول اوور کردیا: سٹیٹ بینک پاکستان

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو دو ارب ڈالر کا قرضہ مزید ایک سال کے لیے رول اوور کر دیا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے تصدیق کی ہے کہ متحدہ عرب امارات [یو اے ای] نے جنوری 2024 میں میچور ہونے والے پاکستان کے ایک ایک ارب ڈالر کے دو ڈیپازٹ مزید ایک سال کے لیے رول اوور کر دیے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں