پاکستان نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی 20 میچ، پاکستان کی بیٹنگ جاری

پانچ میچوں کی سیریز میں نیوزی لینڈ پہلے تین میچ جیت چکا ہے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان یہ میچ آج کرائسٹ چرچ میں کھیلا جارہا ہے۔ قومی ٹیم کے سکواڈ میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، اعظم خان کی جگہ صاحبزادہ فرحان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

اس سے پہلے کھیلے گئے تینوں میچز میں نیوزی لینڈ پاکستان کو شکست دے کر سیریز میں 0-3 سے کامیابی حاصل کرچکا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں