چوتھا ٹی 20: نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف سات وکٹوں سے فتح

کیوی ٹیم کی پانچ میچوں کی سیریز میں چار صفر سے برتری برقرار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان چوتھے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے 158 کا ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔

کرائسٹ چرچ میں ہونے والے میچ کے دوران نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس کے نتیجے میں پاکستان نے 158 رنز کا ٹارگٹ دیا۔

پاکستان کی طرف سے محمد رضوان نے 90 رنز کی اننگز کھیلی ۔

نیوزی لینڈ کی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنا کر کامیابی سے میچ جیت لیا۔ نیوزی لینڈ کے بیٹس مین ڈیرل مچل نے 72 جبکہ گلین فلپس نے 70 رنز بنائے۔

اس سیریز کا آخری میچ 21 جنوری اتوار کے روز اسی گرائونڈ میں کھیلا جائے گا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں