حج کے لئے سعودی ویزہ بائیو میٹرک رسید اور پاسپورٹ جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

پاکستان کی وزارت مذہبی امور نے حج 2024 کے متمنی عازمین کے لئے سعودی ویزہ بائیو میٹرک رسید اور پاسپورٹ متعلقہ بینک میں جمع کرانے کی تاریخ میں 12 مارچ تک توسیع کر دی۔

وزارت کے ترجمان کے مطابق توسیع کا فیصلہ حج درخواست گزاروں کی پاسپورٹ کے حصول میں تاخیر سمیت بعض دیگر وجوہات کی بناء پر کیا گیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں