وزیر اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی ملاقات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

وزیر اعظم شہباز شریف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کی وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات ہوئی ہے۔

وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے بدھ کو ہونے والی ملاقات میں آرمی چیف نے وزیر اعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ اور سکیورٹی امور سے متعلق بات چیت ہوئی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں