سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس (ریٹائرڈ) مظاہر نقوی کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دے دیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سپریم جوڈیشل کونسل نے اپنے آج ہونے والے اجلاس میں قرار دیا کہ سپریم کورٹ کے مستعفی جج مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف نو شکایات کا جائزہ لینے کے بعد کونسل اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ وہ مس کنڈکٹ کے مرتکب ہوئے تھے اور ان کو برطرف کیا جانا چاہیے تھا۔

سپریم جوڈیشل کونسل کے جمعرات کو جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کونسل نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے خلاف دائر ہونے والی چھ درخواستوں کا جائزہ لیا جن میں سے پانچ کے بارے میں متفقہ رائے دی گئی کہ ان میں کوئی خاص مواد نہیں تھا جبکہ بلوچستان ہائی کورٹ کے ایک جج کے خلاف کونسل نے انہیں جواب جمع کرانے کے لیے نوٹس جاری کر دیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں