پاکستان میں عید الفطر کی چار روزہ تعطیلات کا اعلان

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

وفاقی حکومت نے 10 اپریل سے 13 اپریل تک عید الفطر کی چار روزہ تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

سرکاری نوٹیفیکیشن کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے 10 اپریل (بدھ) سے 13 اپریل (ہفتے) تک عید کی تعطیلات کی منظوری دے دی۔

خیال رہے کہ 9 اپریل کو 29 واں رمضان المبارک ہوگا جبکہ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق ملک میں 9 اپریل کو عید الفطر کا چاند نظر آنے کے امکانات ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں