پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر تیزی، انڈیکس ریکارڈ 69 ہزار پوائنٹس عبور کر گیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

پاکستان سٹاک ایکسچینج نے ملکی تاریخ میں پہلی بار 69 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح کو عبور کر لیا۔

کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1203 پوائنٹس اضافے کے بعد 69 ہزار 720 پر پہنچ کر بند ہوا۔

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سے ہی کا تسلسل برقرار ہے جن کے عوامل میں تیزی معیشت کی شرح نمو بڑھنے اور ترقی کے آثار نظر آنے سے متعلق عالمی بینک اور بلوم برگ کی رپورٹ، آئندہ مالی سال میں شرح نمو میں دوگنا اضافے کے ساتھ بتدریج بڑھوتری کی پیش گوئی اور مہنگائی کی شرح میں 11فیصد کی کمی شامل ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں