حب میں زائرین کی گاڑی حادثے کا شکار، 17 فراد جاں بحق

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

شاہ نورانی جانے والی زائرین کی گاڑی کے حادثے میں 17 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زائرین زخمی ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق ٹھٹھہ سے شاہ نورانی جانے والی زائرین کی گاڑی غلام حسین چھٹہ ہوٹل کے مقام پر حادثے کا شکار ہوئی۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ حادثے میں اب تک 17 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہیں اور پولیس نے بتایا کہ زائرین سندھ کے علاقے ٹھٹھہ سے شاہ نورانی درگاہ جا رہے تھے

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں