ضمنی انتخابات میں سکیورٹی خدشات، کئی اضلاع میں انٹرنیٹ، موبائل سروس بند کرنے کی سفارش

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

محکمہ داخلہ پنجاب نے کل ہونے والے ضمنی انتخابات میں سکیورٹی خدشات کے باعث موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بندکرنےکی سفارش کردی ہے۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے مراسلے میں وفاقی وزارت داخلہ سے سفارش کی گئی ہے کہ 13 اضلاع اور تحصیلوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کی جائے۔

ان مقامات میں لاہور، تلہ گنگ، چکوال، کلرکہار، گجرات، علی پور چٹھہ، ظفروال، بھکر، قصور، شیخوپورہ، صادق آباد، کوٹ چٹہ، ڈیرہ غازی خان میں سفارش کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 22 نشستوں پر 21 اپریل بروز اتوار کو ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں