برطانیہ، آئرلیںڈ کے خلاف پاکستان کے 18 رکنی ٹی 20 سکواڈ کا اعلان

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

پاکستان کرکٹ بورڈ [پی سی بی] نے آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف رواں ماہ ہونے والی ٹی 20 سیریز کے لیے 18 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔

پاکستان کی آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز 10 مئی سے شروع ہو گی اور رواں ماہ کے آخر تک جاری رہے گی۔

پی سی بی کے ایک بیان کے مطابق 22 مئی کو ہونے والے پہلے ٹی 20 میچ کے بعد آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے سکواڈ کے ارکان کی تعداد کم کر کے 15 کر دی جائے گی۔

آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے پاکستانی اسکواڈ یہ ہے:

بابر اعظم (کپتان)

ابرار احمد

اعظم خان

فخر زمان

حارث رؤف

حسن علی

افتخار احمد

عماد وسیم

محمد عباس آفریدی

محمد عامر

محمد رضوان

محمد عرفان خان

نسیم شاہ

صائم ایوب

سلمان علی آغا

شاداب خان

شاہین شاہ آفریدی

عثمان خان

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں