بلوچستان: خضدار بم دھماکے میں صحافی قتل، 10 افراد زخمی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

خضدار میں دھماکے سے مقامی پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل قتل اور 10 افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق خضدار میں قومی شاہراہ پر ریموٹ کنٹرول دھماکے سے ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔

دھماکے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار صدیق مینگل موقع پر ہی جان سے چلے گئے جبکہ قریب موجود 10 راہ گیر دھماکے کی زد میں آکر زخمی ہوگئے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں