اسرائیل کی سعودی عرب کو قومی دن پر مبارک باد، نیک خواہشات کا اظہار اسرائیل کی سعودی عرب کو قومی دن پر مبارک باد، نیک خواہشات کا اظہار
ہماری خواہش ہے،امن، تعاون اور اچھی ہمسائیگی کی فضا قائم رہے:اسرائیلی وزارتِ خارجہ کا ایکس پر بیان
ایڈیٹر کی پسند از 2 دو گھنٹے
سعودی ولی عہد کا پورٹریٹ بنانے والے پاکستانی مصورکے لیے عمرے کے ٹکٹ کا تحفہ سعودی ولی عہد کا پورٹریٹ بنانے والے پاکستانی مصورکے لیے عمرے کے ٹکٹ کا تحفہ
پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی تصویر بنانے والے پاکستانی مصورعمرجرال کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سفری ٹکٹ تحفے میں دیے ہیں۔تینتیس سالہ عمر ...
پاكستان از 2 دو گھنٹے
آیندہ انتخابات میں فوج کی ممکنہ مداخلت؟ انوارالحق کاکڑ نے’مضحکہ خیز‘دعویٰ مسترد کردیا آیندہ انتخابات میں فوج کی ممکنہ مداخلت؟ انوارالحق کاکڑ نے’مضحکہ خیز‘دعویٰ مسترد کردیا
پاکستان کے عبوری وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اس توقع کا اظہارکیا ہے کہ نئے سال کے اوائل میں پارلیمانی انتخابات ہوں گے، انھوں نے اس امکان کو مسترد کر دیا کہ ملک کی طاقتور فوج اس بات کو یقینی بنانے کے ...
پاكستان از 3 گھنٹے
چین:ایشیائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں حقیقی آتش بازی غائب،برقی قمقموں نے رنگ بکھیرے چین:ایشیائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں حقیقی آتش بازی غائب،برقی قمقموں نے رنگ بکھیرے
چین میں ہفتہ کے روز ایشیائی گیمز کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے۔افتتاحی تقریب میں کھیلوں کے ایک بڑے بین الاقوامی ایونٹ کے تمام رنگ اور نمونے پیش کیے گئے ہیں۔ایشیائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب ہانگژو اسپورٹس ...
ایڈیٹر کی پسند از 4 گھنٹے
صومالیہ کے شہر بلدوین میں ٹرک بم دھماکا؛کم سے کم 10 افراد ہلاک صومالیہ کے شہر بلدوین میں ٹرک بم دھماکا؛کم سے کم 10 افراد ہلاک
صومالیہ کے وسطی شہر بلدوین میں ہفتے کے روز ایک چیک پوسٹ پر ٹرک بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں کم سےکم 10 افراد ہلاک اور قریبی عمارتیں تباہ ہو گئی ہیں۔فوری طور پر یہ واضح نہیں ہوسکا کہ اس بم حملے میں ...
بين الاقوامى از 6 گھنٹے
شاہ عبدالعزیز پبلک لائبریری کی جانب سے بانی مملکت کے حوالے سے 93 کتابوں کی نمائش شاہ عبدالعزیز پبلک لائبریری کی جانب سے بانی مملکت کے حوالے سے 93 کتابوں کی نمائش
سعودی عرب کےبانی شاہ عبد العزیز کے نام سے مملکت میں قائم پبلک لائبریری نے مملکت کے قومی دن کی مناسبت سے بانی سعودی ریاست کے حوالے سے لکھی گئی 93 کتابوں کی نمائش کی۔ آج ہفتے کے روز 23 ستمبر 2023 ء کوان ...
مشرق وسطی از 7 گھنٹے
پاکستان کا ترسیلاتِ زر بھیجنے والوں کے لیے نئی مراعات کا اعلان پاکستان کا ترسیلاتِ زر بھیجنے والوں کے لیے نئی مراعات کا اعلان
نئی ڈائمنڈ کیٹیگری میں ترجیحی علاج اور مفت پاسپورٹ جیسی سہولیات بھی شامل ہوں گی
پاكستان از 7 گھنٹے
بھارت کی قومی تحقیقاتی ایجنسی نے مبیّنہ خالصتانی انتہاپسند کی جائیداد ضبط کر لی بھارت کی قومی تحقیقاتی ایجنسی نے مبیّنہ خالصتانی انتہاپسند کی جائیداد ضبط کر لی
بھارت کی وفاقی انسداد دہشت گردی ایجنسی نے خالصتان تحریک کے ایک مبیّنہ انتہاپسند لیڈر کی جائیداد ضبط کرلی ہے۔ایجنسی نے اس انتہاپسند پر بھارت میں دہشت گردی کی سرگرمیوں میں ملوّث ہونے کا الزام عاید کیا ...
بين الاقوامى از 7 گھنٹے
کیا سکھ  کینیڈا سے انڈیا آنے والے مسافر طیارے کوبم سے اڑانے میں ملوث تھے؟َ کیا سکھ کینیڈا سے انڈیا آنے والے مسافر طیارے کوبم سے اڑانے میں ملوث تھے؟َ
ان دنوں کینیڈا اور بھارت کے درمیان ایک سکھ لیڈر کی مبینہ طور پر بھارتی انٹیلی جنس کے بیرون ملک آپریشن میں ہلاکت کے بعد کشیدگی پائی جا رہی ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان سکھوں کی وجہ سے پیدا ہونے والی ...
بين الاقوامى از 7 گھنٹے
سعودی عرب کے قومی دن کے موقعے پر پاسپورٹ کے لے خصوصی مہر جاری سعودی عرب کے قومی دن کے موقعے پر پاسپورٹ کے لے خصوصی مہر جاری
آج ہفتےکے روز 23 ستمبر کو سعودی عرب کے93 ویں قومی دن کے موقع پر جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے وزارت داخلہ نے خصوصی مہر جاری کی ہے۔یہ مہر مملکت کے قومی دن کے جشن کے پروگراموں میں ...
مشرق وسطی از 7 گھنٹے
امریکا سنجیدگی دکھائے تو جوہری معاہدے پر مذاکرات دوبارہ شروع ہوسکتے ہیں: ایران امریکا سنجیدگی دکھائے تو جوہری معاہدے پر مذاکرات دوبارہ شروع ہوسکتے ہیں: ایران
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ فریقین کے لیے مشترکہ جامع منصوبہ (ایٹمی معاہدے) کی طرف واپسی کے لیے کسی معاہدے تک پہنچنا خارج از امکان نہیں ہے۔ اگر امریکا اپنی دوغلی پالیسی ترک کر ...
بين الاقوامى از 7 گھنٹے
لبنانی فوج نے اسرائیلی فورسزپراسموک بموں کے جواب میں آنسو گیس کے گولے داغ دیے لبنانی فوج نے اسرائیلی فورسزپراسموک بموں کے جواب میں آنسو گیس کے گولے داغ دیے
لبنانی فوج نے ہفتے کے روز ملک کے جنوب میں واقع علاقے بسطرا میں اسرائیلی فورسز کے اسموک بموں کے حملےکے جواب میں آنسو گیس کے گولے داغے ہیں۔لبنانی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی دشمن کے عناصر نے ...
مشرق وسطی از 9 گھنٹے
ایران کا بغداد سے ایرانی کرد عسکریت پسندوں کو بے دخل کرنے کا مطالبہ ایران کا بغداد سے ایرانی کرد عسکریت پسندوں کو بے دخل کرنے کا مطالبہ
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف محمد باقری نے کہا ہے کہ کردستان کے علاقے اور باقی عراق میں ایرانی کرد مسلح اپوزیشن کی موجودگی برداشت نہیں کی جائےگی۔العالم ٹی وی کے مطابق باقری نے کہا کہ مسلح دہشت ...
مشرق وسطی از 9 گھنٹے
کے ایس ریلیف کی طرف سے لبنان اور یمن میں خوراک کی امداد تقسیم کے ایس ریلیف کی طرف سے لبنان اور یمن میں خوراک کی امداد تقسیم
شاہ سلمان انسانی امداد اور ریلیف مرکز یمن اور لبنان میں انسانی امداد کی فراہمی جاری رکھے ہوئے ہے جو امداد کی فوری ضرورت والے ممالک کو امداد کی فراہمی کی سعودی کوششوں کا حصہ ہے۔یمن میں امدادی ایجنسی نے ...
بين الاقوامى از 9 گھنٹے
سعودی عرب کی معیشت ٹریلین ڈالر کلب میں شامل: رپورٹ سعودی عرب کی معیشت ٹریلین ڈالر کلب میں شامل: رپورٹ
ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی مجموعی ملکی پیداوار (جی ڈی پی) پہلی بار ایک ٹریلین ڈالر کی حد سے تجاوز کر گئی ہے جس سے مملکت کی معیشت نے ٹریلین ڈالر کلب میں شمولیت کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ یاد ...
ایڈیٹر کی پسند از 9 گھنٹے
انڈیا سکھ رہنما کے قتل کی تحقیقات میں کینیڈا سے تعاون کرے: امریکہ انڈیا سکھ رہنما کے قتل کی تحقیقات میں کینیڈا سے تعاون کرے: امریکہ
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے انڈیا سے کہا ہے کہ وہ ہردیپ سنگھ نجر کے قاتلوں کے ’احتساب‘ کو یقینی بنانے کےلیے کینیڈا کے ساتھ تعاون کرے۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے جمعے کو انڈیا سے کہا ہے ...
بين الاقوامى از 14 گھنٹہ