.
بحرین نےبین الاقوامی فضائی سفر میں 'کووِڈ-19' ٹریول پاسپورٹ کی جانچ شروع کردی بحرین نےبین الاقوامی فضائی سفر میں 'کووِڈ-19' ٹریول پاسپورٹ کی جانچ شروع کردی
بحرین نے بین الاقوامی فضائی ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (ایاٹا) کے خصوصی ہیلتھ پاسپورٹ کی طرف سے جاری 'کووِڈ-19' ٹریول پاسپورٹ کی جانچ کا عمل شروع کردیا ہے۔ بحرین نے 'کرونا ٹریول پاسپورٹ' کا آزمائشی عمل ...
مشرق وسطی از 1 ہفتہ
سعودی عرب نے فضائی سفر اور ہوائی اڈوں میں داخلے کے لیے سعودی عرب نے فضائی سفر اور ہوائی اڈوں میں داخلے کے لیے "توكلنا" ایپ کی شرط عاید کر دی
سعودی محکمہ شہری ہوابازی نے مسافروں کے لیے بورڈنگ کارڈ کے اجرا کو توکلنا ایپ کی رپورٹ سے مشروط کیا ہے۔شہری ہوابازی نے ایئر لائنز، سعودی ڈیٹا اور منصوعی ذہانت اتھارٹی سمیت متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے ...
بين الاقوامى 24 اپريل ,2021
پہلی سے آٹھویں جماعت تک سکول 28 اپریل تک بند رہیں گے پہلی سے آٹھویں جماعت تک سکول 28 اپریل تک بند رہیں گے
نویں سے 12ویں تک سکول 19 اپریل سے کھولنے جبکہ جامعات بند رکھنے کا فیصلہ
پاكستان 06 اپريل ,2021
پاکستان میں کرونا کا ہلاکت خیز دن، 103 اموات پاکستان میں کرونا کا ہلاکت خیز دن، 103 اموات
3953 نئے مثبت کیسز سامنے آئے، شرح 8٫4 رہی
پاكستان 06 اپريل ,2021
 سعودی عرب : کرونا وائرس کی 50 لاکھ سے زیادہ خوراکیں تقسیم  سعودی عرب : کرونا وائرس کی 50 لاکھ سے زیادہ خوراکیں تقسیم
سعودی عرب میں کرونا ویکسین کی خوراک حاصل کرنے والے افراد کی مجموعی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ یہ خوراکیں پوری مملکت میں مختلف علاقوں میں 500 سے زیادہ ویکسین مراکز کے ذریعے فراہم کی گئی ...
مشرق وسطی 05 اپريل ,2021
پاکستان بھر میں کرونا سے مزید 43 اموات، 4323 نئے مریض پاکستان بھر میں کرونا سے مزید 43 اموات، 4323 نئے مریض
پاکستان میں کرونا کے مرض میں مبتلا مزید 43 افراد انتقال کر گئے اور 4323 سے زائد نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر [این سی او سی ] کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا کے 43 ہزار 362 ...
پاكستان 05 اپريل ,2021
کرونا کے وار تیز، پاکستان بھر میں مزید 81 افراد جاں بحق کرونا کے وار تیز، پاکستان بھر میں مزید 81 افراد جاں بحق
اموات 14778 ہو گئیں، 5000 سے زائد نئے مصدقہ کیسز رپورٹ
پاكستان 04 اپريل ,2021
کرشماتی علاج کا کرشماتی علاج کا "کرشمہ"، وینزویلا کے صدر کا فیس بک پیج منجمد
سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ "فیس بک" کے ترجمان نے ہفتے کے روز بتایا کہ وینزویلا کے صدر نکولس میڈورو کے پیج کو منجمد کر دیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق میڈورو نے کووڈ-19 کے بارے میں گمراہ کن معلومات کی ...
بين الاقوامى 27 مارچ ,2021
اب تک 30 لاکھ سے زیادہ افراد کو کرونا کی ویکسین دے چکے ہیں: سعودی وزارت صحت  اب تک 30 لاکھ سے زیادہ افراد کو کرونا کی ویکسین دے چکے ہیں: سعودی وزارت صحت
سعودی عرب میں وزارت صحت نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ مملکت میں اب تک کرونا ویکسین کی 30 لاکھ سے زیادہ خوراکیں دی جا چکی ہیں۔وزارت کے مطابق ویکسین کی یہ خوراکیں 500 سے زیادہ ویکسی نیشن مراکز کے ذریعے ...
مشرق وسطی 21 مارچ ,2021
یورپی یونین : کرونا پاسپورٹ کے حوالے سے صرف 4 ویکسین تسلیم شدہ یورپی یونین : کرونا پاسپورٹ کے حوالے سے صرف 4 ویکسین تسلیم شدہ
یورپی کمیشن کے امور داخلہ کی انتظامیہ کے اعلان کے مطابق کرونا ویکسین لگوا لینے والے افراد کے لیے یورپی کمیشن جس برقی "سبز پاسپورٹ" کے اجرا کا ارادہ رکھتی ہے، اس میں صرف یورپی ڈرگ ایجنسی کی طرف سے ...
بين الاقوامى 13 مارچ ,2021