تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2021

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
دبئی کی فلک بوس عمارتیں دھند کے گھیرے میں!
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

اتوار 23 رجب 1442هـ - 7 مارچ 2021م
آخری اشاعت: اتوار 3 جمادی الثانی 1442هـ - 17 جنوری 2021م KSA 13:27 - GMT 10:27
دبئی کی فلک بوس عمارتیں دھند کے گھیرے میں!
ریم کرملی، العربیہ اردو اسٹاف

دبئی کے رہائشیوں نے شہر میں دھند کی دبیز لہر میں گھر جانے کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر دھند کی تصاویر اور ویڈیوز شائع کر کے اپنے جذبات کا اظہار کیا۔

'دبئی میڈیا آفس' نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر دبئی کی بلند عمارتوں کو لپیٹ میں لینے والی دھند کی تصاویر شئیر کیں۔

امارات نیوز ایجنسی [وام نیوز] کے مطابق امارت کے محکمہ موسمیات نے ہفتے کے روز اعلان کیا تھا کہ اتوار کو ملک کے ساحلی علاقوں میں موسم دھندلا اور تر رہے گا۔

دبئی کی روڈ اینڈ ٹرنسپورٹ سروس نے شہریوں کے لئے ہدایات جاری کی ہیں کہ شہری دھند میں کم رفتار پر گاڑی چلائیں اور فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔

نقطہ نظر

مزید