تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2020

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
بہن کو گڑھا پار کرانے کے لئے بھائی نے اپنا جسم 'پل' بنا دیا
بلیک اینڈ وائٹ ویڈیو منظر کی تاریخ اورعکس بندی کی جگہ معلوم نہیں
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

بدھ 14 شعبان 1441هـ - 8 اپریل 2020م
آخری اشاعت: ہفتہ 2 جمادی الثانی 1434هـ - 13 اپریل 2013م KSA 21:10 - GMT 18:10
بہن کو گڑھا پار کرانے کے لئے بھائی نے اپنا جسم 'پل' بنا دیا
بلیک اینڈ وائٹ ویڈیو منظر کی تاریخ اورعکس بندی کی جگہ معلوم نہیں
بہن، تم گزر جاو میری خیر ہے!
دبئی ۔ العربیہ نیوز چینل

سماجی رابطے کی ویڈیو ویب سائٹ پر ایک ویڈیو تیزی سے مقبول ہو رہی ہے جس میں ایک بچہ اپنی بہن کو گڑھا پار کرانے کے لئے منفرد طریقہ مدد اختیار کئے ہوئے ہے۔

اس انتہائی جذباتی منظر پر مبنی بلیک اینڈ وہائٹ ویڈیو میں منظر فلمانے کی تاریخ یا جگہ کے بارے میں کچھ معلوم نہیں ہو رہا۔

ویڈیو میں بچے کی حساسیت اور ذہانت کا اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ جو گڑھے پر لیٹ کر خود کو پل کی شکل میں ایستادہ کرتا ہے تاکہ اس کی بہن وہ گڑھا بحفاظت عبور کر سکے۔

نقطہ نظر

مزید

قارئین کی پسند