تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2020

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں اعتکاف کے خواہش مندوں کے لئے اہم اعلان
جنرل پریذیڈنسی کے ذریعے درخواست دینے کی آخری تاریخ 15 شعبان مقرر کی گئی ہے
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

منگل 1 رجب 1441هـ - 25 فروری 2020م
آخری اشاعت: جمعرات 10 شعبان 1439هـ - 26 اپریل 2018م KSA 08:51 - GMT 05:51
مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں اعتکاف کے خواہش مندوں کے لئے اہم اعلان
جنرل پریذیڈنسی کے ذریعے درخواست دینے کی آخری تاریخ 15 شعبان مقرر کی گئی ہے
اعتکاف کا سلسلہ 19 سے ماہ رمضان کے آخر تک جاری رہے گا۔
العربیہ اردو سٹاف رپورٹ

سعودی عرب میں حرمین شریفین انتظامیہ کی جنرل پریذیڈنسی نے مکہ مکرمہ کی مسجد الحرام میں اعتکاف بیٹھنے کی خواہش رکھنے والوں سے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔  جنرل پریذیڈنسی کی ویب سائٹ کے ذریعے درخواست دینے کی آخری تاریخ 15 شعبان مقرر کی گئی ہے۔

اعلان کے مطابق 16رمضان سے 20 رمضان تک اعتکاف کارڈ جاری کئے جائیں گے۔ اعتکاف کا سلسلہ 19 سے ماہ رمضان کے آخر تک جاری رہے گا۔ انتظامیہ نے توجہ دلائی ہے کہ اندراج کا تعلق مرد حضرات سے ہے۔ اعتکاف کے خواہش مند امیدوار مسجد الحرام کے گیٹ نمبر 119 کے سامنے قائم خصوصی کیبن کی خدمات سے بھی استفادہ کر سکتے ہیں۔
 

نقطہ نظر

مزید

قارئین کی پسند