تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2019

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
افغانستان میں ریشم اور سونے سے تیار کردہ قرآن کریم عوام کی زیارت کیلئے پیش
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

منگل 20 ذیعقدہ 1440هـ - 23 جولائی 2019م
آخری اشاعت: اتوار 7 رمضان 1440هـ - 12 مئی 2019م KSA 09:36 - GMT 06:36
افغانستان میں ریشم اور سونے سے تیار کردہ قرآن کریم عوام کی زیارت کیلئے پیش
کابل – ایجنسیاں

افغان خطاطی کے ماہرین کی جانب سے دو برسوں میں ریشم کے کپڑے اور سونے کے پائوڈر سے تحریر کردہ قرآنِ کریم کو ماہ رمضان کی مناسبت سے عوام کی زیارت کے لیے پیش کیا گیا ۔دنیا بھر میں اپنی نوعیت کے انوکھے ترین نسخوں میں شامل اس شہہ پارے کی فیروز کوہ انسٹیٹیوٹ میں نمائش کی جا رہی ہے۔

قران کریم منصوبے کو عمل پذیر دینے والے ماہر محمد تمیم صاحب زادے اس حوالے سے اپنے اعلان میں کہا ہے کہ قرآن کریم کے ریشم سے بنے صفحات پرخاص کرنا کام ایک کٹھن لیکن پر ذوق عمل ہے۔انہوں نے بتایا کہ قرآن کریم کے ہر صفحے پر تذہیب کام کی تیاری میں ایک ہفتہ لگا ہے، اس کا وزن 8.6 کلوگرام ہے اور اس کے صفحات کی تعداد 610ہے، اس میں ستعمال کردہ آرائش و زیبائش کا تعلق انیسویں صدی کے کام سے ہے۔قرآن کریم کی تیاری پر 305 میٹر ریشم کا کپڑا استعمال کیا گیا

نقطہ نظر

مزید

قارئین کی پسند