تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2020

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
داعش نے نیجر میں فوجی اڈے پر حملے کی ذمے داری قبول کر لی
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

جمعرات 25 جمادی الثانی 1441هـ - 20 فروری 2020م
آخری اشاعت: منگل 18 جمادی الاول 1441هـ - 14 جنوری 2020م KSA 20:08 - GMT 17:08
داعش نے نیجر میں فوجی اڈے پر حملے کی ذمے داری قبول کر لی
نیجر کے علاقے تل عبری میں 10 دسمبر 2019ء کو داعش کے حملے میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی لاشیں ۔ فائل تصویر
العربیہ ڈاٹ نیٹ

مغربی افریقا میں داعش سے وابستہ گروپ نے گذشتہ ہفتے نیجر میں ایک فوجی اڈے پر خونیں حملے کی ذمے داری قبول کر لی ہے۔اس حملے میں نواسی نیجری فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔

انتہا پسند مسلح گروپوں کی آن لائن سرگرمیوں کی نگران کرنے والے سائٹ انٹیلی جنس گروپ نے داعش صوبہ مغربی افریقا (اسواپ) کا ایک بیان نقل کیا ہے جس میں اس نے اس حملے کی ذمے داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

داعش نے اس بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ اس کے جنگجوؤں نے مالی کی سرحد کے نزدیک واقع قصبے شیناگودرار میں نیجر کے فوجی بیس پرگذشتہ جمعرات کو حملہ کیا تھا اوراس میں ایک سو فوجیوں کو ہلاک اور لاتعداد کو زخمی کردیا تھا۔

نقطہ نظر

مزید

قارئین کی پسند