تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2020

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
ٹرمپ کی دھمکی کے بعد بھارت نے کلوروکوین کی برآمد سے پابندی ہٹا لی
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

پیر 9 شوال 1441هـ - 1 جون 2020م
آخری اشاعت: منگل 13 شعبان 1441هـ - 7 اپریل 2020م KSA 14:30 - GMT 11:30
ٹرمپ کی دھمکی کے بعد بھارت نے کلوروکوین کی برآمد سے پابندی ہٹا لی
ٹرمپ اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی

بھارت کی وزارتِ خارجہ کے مطابق ہندوستان نے کلوروکوین اور پیراسٹامول سمیت 14 دواؤں کی برآمد پر سے پابندی ہٹاتے ہوئے ان دواؤں کی ’مناسب مقدار‘ ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزارت کی جانب سے سامنے آنے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت ان دواؤں کو ہمسایہ ممالک کو بھجوانے کے علاوہ ایسے ممالک کو بھی بھجوائے گا جو اس ’عالمی وبا سے بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔‘

پیر کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ اگر انڈیا نے اس دوا کی کھیپ امریکہ نہ بھیجی تو اسے جوابی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ صدر ٹرمپ اس دوا کو کورونا وائرس کے خلاف لڑائی میں ’گیم چینجر‘ قرار دے چکے ہیں۔

خیال رہے کہ متعدد وائرولوجسٹ اور متعدی امراض کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کلوروکوین کے حوالے سے پائی جانے والی پرامیدی قبل از وقت ہے اور اس حوالے سے فی الحال ٹھوس تحقیق نہیں کی گئی۔

نقطہ نظر

مزید

قارئین کی پسند