تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2021

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
سعودی ولی عہد کا جاپانی وزیراعظم سے ویژن 2030ء کے تحت دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

منگل 5 جمادی الثانی 1442هـ - 19 جنوری 2021م
آخری اشاعت: جمعرات 10 ربیع الثانی 1442هـ - 26 نومبر 2020م KSA 16:42 - GMT 13:42
سعودی ولی عہد کا جاپانی وزیراعظم سے ویژن 2030ء کے تحت دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان الریاض میں جی 20 کے پندرھویں سالانہ اجلاس میں شریک ہیں۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جاپان کے وزیراعظم یوشیہائیڈ سوگا کو وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم سوگا سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے اور ان سے دونوں ملکوں کے درمیان سعودی،جاپان ویژن 2030ء کے فریم ورک کے تحت مشترکہ تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زوردیا ہے۔

جاپانی وزیراعظم نے سعودی عرب کو جی 20 کے سربراہ اجلاس کے کامیاب ورچوئل انعقاد پر مبارک باد پیش کی ہے اور مملکت کی گروپ کی صدارت کو سراہا ہے۔

نقطہ نظر

مزید

قارئین کی پسند